مشہور سائنسدان کی طرف سے خود کشی کا اعلان - عبدالوہاب شیرازی

اسلام دین فطرت ہے اور اس کے تمام احکام بھی فطری ہی ہیں۔ ہر وہ چیز جو کسی انسان کی دنیا و آخرت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا، جبکہ ہر وہ چیز جو کسی بھی انسان کی دنیا و آخرت سنوار سکتی ہے اسلام اسے اختیار کرنے کا حکم دیتا ہے۔اس کائنات کا رب چونکہ اللہ رب العزت ہے اس لیے ہر چیز...