ترجیح، خوب صورتی یا خوب سیرتی؟ - عثمان حبیب

ہمارے ہاں اکثر سیرت کی باتیں کرنے والے بھی صورت پہ مرتے ہیں اور اکثر خوبصورت چہروں کے گھر بس جاتے ہیں اور پاکیزہ آنکھیں پردوں کے پیچھے روتی رہ جاتی ہیں۔۔۔۔! دینداری صرف اسی کا نام نہیں کہ نماز روزے کی پابندی کی جائے۔ ہمارے ہاں اکثر اس طرح کے "دیندار" حضرات رشتے میں سب سے زیادہ نخرے دکھاتے ہیں۔۔۔۔...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!