صرف خواتین کے لیے، تم عورت ہو - ہما فلک

خود کو منوانے کے لیے تمھیں پہلے اپنے آپ کو ماننا ہوگا۔ اپنے آپ سے دوستی کرنی ہوگی، خود سے پیار کرنا ہوگا۔ تم جب آئینہ دیکھتی ہو تو بالوں میں جھلک آنے والی سفیدی تمھارے ماتھے پر شکن ڈالتی ہے کیوں؟ تم سے وقت نے کچھ چھینا تو نہیں، یہ وقت کا تحفہ ہے، جو دانائی اور سمجھ کی صورت میں تمہیں عطا ہوا ہے۔ اب...