انسان کے لیے مشکل اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنی اور اللہ کی چاہت کے درمیان کھڑا اپنی کامیابی کو غبار راہ میں لپٹا دیکھ کر منزل تک پہنچنے کی خواہش کرتا رہتا ہے۔ انسان خواب دیکھتا ہے، سراب بناتا ہے، غبار کو خوبصورت تتلی سمجھ کر اس کے پیچھے بھاگتا ہے، جبکہ اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ انھی سب سے دور...