یار کی مرجی بسم اللہ - رابعہ خرم درانی

آپ بڑے لوکاں ہیں خواجہ جی ۔ تارے سے جگ راجی ہے ۔ جس سے جگ راجی ہووے اس سے بھلا رب کیوں نہ راجی ہووے جی ۔ ایک ہمی لوکاں ہیں۔ نہ جگ راجی نہ رب ۔ سب کو راجی کرتے سمے خود کو بھول جائے رہے ہم لوکاں ۔ لو بھلا آپ کہو ہو وس کی تو مت ماری گئی ہووے بہکی بہکی باتاں کرے ۔ خواجہ جی میں پگلی ناہیں بس سدھم سدھاڑ...