خواتین قارئین کی اقسام - عمارہ خان

"آپ رائٹر ہیں؟ واؤ! " "اوہ اچھا تو آپ ہیں رائٹر؟ آئیں ذرا میدان میں! " ہوتا ہوگا کسی زمانے میں لفظ "رائٹر" کا استعمال عزت افزائی کے لیے۔ اب تو ایسا ہے کہ لکھنے والے "اسکرین شاٹ" کے ڈر سے لکھ بھی نہیں پاتے یا کھل کر اظہار رائے بھی نہیں کر پاتے کہ کہیں کال ریکارڈ ہی نہ ہو رہی ہو۔ سخت مشکل دور ہے ایک...