اَلنَّاسُ مَعَادِن - مفتی منیب الرحمٰن

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’لوگوں کی مثال کانوں (Mines) کی سی ہے، جیسے سونے اور چاندی کی کانیں، سو ان میں سے جو زمانۂ جاہلیت میں فضیلت کا حامل تھا، اسلام قبول کرنے کے بعد اس کی وہ فضیلت قائم رہی، جب وہ فقیہ بن گئے. (مسلم:2638)‘‘۔ علامہ علی القاری اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں: انسانیت کے حوالے سے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */