قطر کا بائیکاٹ - میر افسر امان

خلیجی ملک قطر سے چھ عرب ممالک نے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں جن میں سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، یمن، لیبیا اور بحرین شامل ہیں۔ قطر کو عرب مسلم امریکا فوجی اتحاد سے بھی خارج کر دیا گیا ہے۔ اب خلیج تعاون کونسل میں صرف عمان واحد ملک رہ گیا ہے جس کی قطر سے تعلقات باقی ہیں۔ ویسے بھی عرب...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */