ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔ - محمد طیب سکھیرا

مشرق وسطیٰ انقلابی اور فیصلہ کن تبدیلیوں سے گزر رہا ہے۔ نئی صف بندیاں ہورہی ہیں، پرانے اتحاد ٹوٹ رہے ہیں۔ اسلام پسندوں اور استعماری اتحادیوں میں خلیج نمایاں ہورہی ہے۔ آئیے ان تبدیلیوں پر بات کرتے ہیں اور حالیہ خلیجی مقاطعے کی ان گتھیوں کو سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں: سب سے پہلے ہمیں خلیج میں امریکی...