فاطمہ سہیل کی بہادری اور کولگیٹ کا اعتماد - افشاں نوید

ایک طرف ملکی تاریخ کا اہم ترین دورہ امریکہ، دوسری طرف ہر چینل پر محسن عباس اور فاطمہ، ہماری معاشرت کا چہرہ بےنقاب کرتے ہوئے۔ ٹی وی چینلز ہوں یا سوشل میڈیا، پیٹھ تھپتھپا رہے ہیں فاطمہ کی۔ ہر چینل سبقت لے جانا چاہ رہا ہے فاطمہ کو قوم کی ہیرو بنانے کے لیے۔ ایک دوسرے، تیسرے درجے کا اداکار اتنا اہم کیسے...