خطبہ حجۃ الوداع اور بنیادی انسانی حقوق - سویرا سرور

خطبہ حجۃ الوداع کو نہ صرف اسلامی علمیت میں بلکہ انسانی حقوق کے لیے کی جانے والی کوششوں میں بنیادی حیثیت اس لیے حاصل ہے کہ یہ آپﷺ کا آخری خطبہ ہے۔ یہ ایک جامع ترین خطبہ ہے جس میں آپ ﷺ نے ہر شعبہ ہائے زندگی کے لیے جامع نصیحتیں فرمائی ہیں۔ حضوراکرمﷺ ہجرت مدینہ کے بعد مدینہ ہی میں مقیم رہے، فتح مکہ کے...