تاریخ سے سبق آموزی، انداز اور فوائد – خطبہ جمعہ مسجد نبوی ﷺ

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 17رجب 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی ﷺ میں بعنوان ”تاریخ سے سبق آموزی، انداز اور فوائد“ ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ عبرت حاصل کرنا اور سبق آموزی روشن ذہنوں کا خاصہ ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسروں مزید پڑھیں

گناہوں کی بخشش، کیوں اور کیسے؟ خطبہ جمعہ مسجد نبوی ﷺ

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی نے 3 رجب 1438 ھ کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان ’’گناہوں کی بخشش مانگیں، کیوں اور کیسے؟‘‘ ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا: نیکیوں کے طریقے اور انداز بہت زیادہ ہیں چنانچہ ان میں سے ایک استغفار بھی ہے جو کہ آدم، حوا، مزید پڑھیں

عظیم ذکر لاحول ولا قوۃ الا بِاللہ کی فضیلت – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 18 جمادی الثانی 1438 ھ کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان ’’عظیم ذکر لاحول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت‘‘ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے امت اسلامیہ کی زبوں حالی کا ذکر کرتے ہوئے مسلمانوں کو متنوع بحرانوں سے نکلنے مزید پڑھیں

مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے تعلیمات اور رہنمائی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 11 جمادی الثانی 1438 کا خطبہ جمعہ ’’مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے تعلیمات اور رہنمائی‘‘ کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ مستقبل کے بارے میں اللہ تعالی ہی جانتا ہے؛ لیکن پھر بھی مستقبل کی مزید پڑھیں

مدینہ نبویہ کے فضائل و آداب – خطبہ جمعہ مسجد نبوی ﷺ

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس نے مسجد نبوی میں 04-جمادی ثانیہ- 1438ھ کا خطبہ جمعہ ”مدینہ نبویہ کے فضائل و آداب“ کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ چیزوں کو پیدا کر کے انہیں چنیدہ اور پسندیدہ بنانے کا اختیار مطلق صرف اللہ کے پاس ہے، اللہ مزید پڑھیں

تنہائی کے گناہوں سے بچاؤ – خطبہ جمعہ مسجد نبوی ﷺ

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 20 جمادی الاول 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان ”تنہائی کے گناہوں سے بچاؤ“ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے آفاقی رابطوں کی سہولت کے دور میں ان کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے مزید پڑھیں

دعا، اہمیت، فوائد، شرائط اور آداب – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی نے 29 -ربیع الثانی- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان ”دعا، اہمیت، فوائد، شرائط اور آداب“ ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا پر فتن دور میں دعا بہت بڑا ہتھیار ہے؛ کیونکہ دعائیں تاریخ کا رخ موڑنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوتی مزید پڑھیں

اسلام کی مقبولیت میں اضافہ، کیوں اور کیسے؟ خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی نے مسجد نبوی میں 22 ربیع الثانی 1438 کا خطبہ جمعہ ”اسلام کی مقبولیت میں اضافہ، کیوں اور کیسے؟“ کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ مایوسی کی زنجیریں توڑ کر ہر وقت پُر امید رہنا اور خیر کی امید رکھنا سابقہ انبیائے مزید پڑھیں

انسانیت کے تین دشمن، تحفظ اور تدابیر – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 15 -ربیع الثانی- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان ”انسانیت کے تین دشمن، تحفظ اور تدابیر“ ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے دنیاوی اور اخروی زندگی میں مسلمانوں کیلیے وعدے جبکہ کافروں کیلیے وعیدیں بتلائی ہیں مزید پڑھیں

مایوس کن حالات میں امید کا دامن کبھی نہ چھوڑو – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 8 ربیع الثانی 1438ھ کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان ”مایوس کن حالات میں امید کا دامن کبھی نہ چھوٹے“ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ زندگی میں اتار چڑھاؤ اللہ تعالی کا قانون ہے، اور ہر حالت میں مطمئن مزید پڑھیں