خطبہ جمعہ اور خطباء کی ذمہ داری - صاحبزادہ محمد امانت رسول

کہاجاتا ہے کہ مہاتما گاندھی نے ایک موقع پر کہا تھا کہ مسلم رہنماؤں کو اپنی آواز پہنچانے کے لیے کسی اجتماع کو منعقد کر نے کی ضرورت نہیں ہوتی،انہیں ان کے دین کی طرف سے یہ سہولت میسر ہے کہ دن میں پانچ مر تبہ نماز با جماعت کا اہتمام کیا جا تا ہے، ہر ہفتے جمعہ کا اجتماع اور سال میں دو عیدوں کا اجتماع...