نماز کی عملی مشکلات اور علاج - ڈاکٹر محمد عقیل

توحید پر ایمان کے بعدنمازہی دینِ اسلام کا اگلا اور اہم ترین رکن ہے۔ بندہ جونہی اپنی زبان سے اللہ کے معبود ہونے کا اقرار کرتا ہے تو اگلے ہی لمحے اس اقرارِ بندگی کی عملی تعبیرنماز کی صورت میں پیش کرنی فرض ہو جاتی ہے۔نماز کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے نماز کا انکار کرنے والے شخص کو فقہاء...