خزیمہ نصیر کی موت کا ذمہ دار کون؟ حکمران یا والدین؟ مصطفی ملک

پنجاب کے چھوٹے سے شہر ڈسکہ سے جرمنی جانے والا پچیس سالہ خزیمہ نصیر جرمنی کے ہسپتال میں بےکسی کی حالت میں صرف ایک دفعہ اپنے والدین تک پہنچ چانے کی خواہش دل میں لیے اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔ آنکھوں میں سہانے مستقبل کے خواب سجائے خزیمہ ایک سال سال قبل ایران، ترکی، یونان اور یورپ کے دیگر راستوں سے...