خدشات بہت ہیں لیکن دھیان ایک خدشے پر رکھیں - شیخ خالد زاہد

کروونا وائرس جو چین سے شروع ہوا تھا دیکھتے ہی دیکھتے بلکہ سنتے ہی سنتے ساری دنیا میں پھیل گیا ، یہ قدرت کا شاہکار کب کہاں اور کیسے پہنچا ، دنیا نے اپنے دنیا وی طریقوں سے اخذ کرلیا،یقینا حقیقت سے کوئی پردہ نہیں اٹھاسکے گا ۔ اس وقت ساری دنیا شدید بحران کا شکار ہے اور بتدریج اس بحران کی شدت میں اضافہ...