خدا ترسی ؛ عبادات کا ہدف - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد لعزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 19 رمضان 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "خدا ترسی ؛ عبادات کا ہدف" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ بلند اخلاقی اقدار کی اسلام میں بہت زیادہ اہمیت اور ضرورت ہے، عبادات کے طور طریقے الگ الگ ہونے کے باوجود ان کے مشترکہ اہداف...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com