ہم زمیں زاد نہ ہوتے، تو ستارے ہوتے - ہمایوں مجاہد تارڑ

ریاض علی خٹک جو بسلسلہ روزگار سندھ کے میدانوں میں سرگرداں رہتے ہیں، خیبر پختونخوا کے کوہساروں سے جلوہ گر ہوئے۔ ابتدا دیگر بے شمار یُوزرز کی طرح وہ بھی جہانِ فیس بک میں ایک طویل عرصہ (یہاں چھ برس ایک طویل عرصہ کہلائے گا) بس رینڈم سے انداز میں اکّا دکا پوسٹیں لگایا کرتے۔ ہماری تحقیق کے مطابق اُن کی...