میرے والد صاحب کا شمار پاکستان کے جیّد علمائے کرام میں ہوتا ہےاور وہ جامعہ نظامیہ رضویہ لوہاری سے فارغ التحصیل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میرے لیےحضرت علامہ مفتی گل احمد عتیقی صاحب، علامہ حافظ عبد الستّار سعیدی صاحب، علامہ صدیق ہزاروی صاحب، قاری زوار بہادر صاحب وغیرھم کے ساتھ علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے...