حیوانات اور جمادات کی تسبیح اور شعور - مفتی محمد مبشر بدر

کعبۃ اللہ میں پرندوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ فضا میں اڑتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کررہے ہیں۔ سبحان اللہ بہت ہی حسین منظر ہے ساتھ ہی دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم انسانوں سے کیا خطاء ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کے قریب آنے سے ہی روک دیا ، اب وہ پرندوں سے اپنی عبادت...