برین واشنگ اور بارود کا راستہ - سعدیہ قریشی

10 فروری 2017ء حیدر آباد یہ حیدر آباد ویژن پلازہ میں واقع ایک پڑھے لکھے مڈل کلاس گھر کا منظر ہے، جس گھر کے سربراہ ہیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالجبار لغاری جو سندھ یونیورسٹی میں کیمسٹری پڑھاتے ہیں۔ صبح ناشتے کا وقت ہے اور اُسی طرح کی افراتفری گھر میں نظر آ رہی ہے جیسے عموماً ہر پاکستانی گھرانے میں صبح کے...