ذلت کا لباس - عظمیٰ ظفر

دو گھنٹے سے ٹیلر ماسٹر کے ساتھ مغز ماری کرتے کرتے ابیحہ کی ٹانگیں جواب دے رہی تھیں مگر وہ تھے کہ ابیحہ کے بتائے ہوئے ڈیزائن پر متفق نہیں تھے۔ "ابیحہ بٹیا! جیسا آپ چاہ رہی ہو ویسا ڈیزائن نہیں بن سکتا۔" اس مرتبہ ٹیلر ماسٹر نے قدرے سختی سے کہا۔ "مگر کیوں؟" ابیحہ زچ ہوگئی تھی "آپ تو ہمیشہ ویسا ہی...