آؤٹ آف باڈی، ایسٹرو پروجیکشن اور نیئر ڈیتھ تجربہ - عظیم الرحمٰن عثمانی

دعوت دین کے لیے سڑکوں پر آتے جاتے لوگوں سے جب گفتگو کی جائے تو متفرق عقائد، فلسفوں اور مزاجوں کا سامنا ہوتا ہے۔ جن سے آپ کے لیے سوچ کے نت نئے زاویے کھل جاتے ہیں۔ کچھ سال قبل، میں لندن کے ایک ایسے علاقے میں دعوت دین کے لیے ایک ٹیم کے ساتھ شامل ہوا جو پہلے سے وہاں متحرک تھی۔ اس ٹیم کا ایک داعی...