میں عمران خان سے کیوں مایوس ہوا؟ محمود فیاضؔ

عمران خان سے میری مایوسی اکانومی پر نہیں، انداز حکومت پر ہے۔ اس تدبر پر ہے جو ایک حکمران کا خاصہ ہوتی ہے۔ اس کارزمہ پر ہے جو ایک لیڈر کا ہتھیار ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت شروع ہوئی تو محسوس ہوا کہ ہم ایک چھت کے نیچے آ گئے ہیں، سائبان کے نیچے۔ جہاں چاہے اکانومی، دہشتگردی، اور عالمی ہواؤں کے خشک...