حمیرا انجم ، محنت اور حوصلے کی مختصر داستان – ناصر تیموری

مالی و معاشی بوجھ فطرتاً مرد اٹھاتا ہے اور اس کے کمائی کو اپنی سلیقہ مندی سے گھر میں بدلنے کی ذمہ داری خواتین کی ہوتی ہے۔ گھر کے معاملات دیکھنا اور بچوں کی تربیت جیسی اہم ذمہ داری انجام دینے کے لیے اگر مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑے تو عورت کو ایک اضافی مزید پڑھیں