ختم نبوت کا دفاع اصل طاقت سے کیجیے - حافظ یوسف سراج

ختم نبوت کی شق میں ترمیم کا طوفان اٹھا اور اہلِ ایمان کا امتحان لے کر فی الحال تھم گیا ہے۔ وار خالی گیا اور محبانِ رسولؐ کامیاب ٹھہرے۔ طوفان تھم گیا، مگر اس کے آثار سے سبق سیکھنے کا وقت البتہ موجودہے۔ یہ بات درست ہے کہ نہ یہ اس سلسلے کا پہلا وار تھا اور نہ آخری۔ حب ِرسول ؐ کے تمام پہلو مغرب کا...