قوم پر رحم کیجئے - یوسف سراج

عرب کہتے ہیں، جنگ ایک ڈول کی طرح ہے، کنویں پر پڑا ڈول، جو آج ایک ہاتھ میں ہے تو کل کسی دوسرے کے ہاتھ میں، جنگ ہی نہیں، زندگی بھی ایسے ہی ہے۔ کبھی کے دن بڑے تو کبھی کی راتیں۔ مستقل صرف تبدیلی ہے، ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں ! اکہتر میں پاکستان کو بدترین ہزیمت اٹھانا پڑی۔ غلطیاں جس نے بھی کیں، آج...