اسلام میں ادائیگی حقوق کی اہمیت - مفتی عثمان الدین

قرآن کریم کے تیسویں پارے میں ایک سورت ”سورة المطففین“ ہے ۔ اللہ تعالی نے اس سور ت کی ابتدائی آیات میں ایک گناہ کا ذکر کرکے اس کے ارتکاب کرنے والوں کو قیامت کے دن اور برے انجام سے ڈرایا ہے۔ قرآن کریم کی اصطلاح میں اس گناہ کا نام ”تطفیف“ ہے ۔ ”تطفیف“ کا لفظی معنی ”ناپ تول میں کمی کرنا“ ہے کیونکہ اس...