اسلام اور حقوق العباد - پروفیسر زید حارث

اسلام کی عمارت کے پانچ ستون ہیں۔ نماز نہ پڑھنے والا سخت وعید کا مستحق ہے۔زکوة دینے کا انکار کرنے والے سے لڑائی کی گئی۔ رمضان کے روزے فرض کر دیئے گئے ۔حج کی استطاعت ہونے کے باوجود بھی یہ فریضہ ادا نہ کرنے والا اللہ کے ہاں مجرم ہے لیکن اسلام کی دوسری تصویر اس دین کا دوسرا رخ تو ہم بھول چکے ہیں اور...