زبان وبیان میں شرعی بے اعتدالیاں - مفتی منیب الرحمن

اللہ تعالیٰ کی ذات بہکنے ،بھٹکنے ،غلطی کرنے اور بھول چوک سے پاک ہے، لیکن بعض لوگوں کی زبان پرکفریہ جملے آجاتے ہیں، مثلاً: (الف): ’’میری قسمت میں شاید اللہ کچھ لکھنا ہی بھول گیا ہے‘‘، (ب): ’’نہ جانے میرا بلاوا کب آئے گا، شاید بنانے والا بھول گیا ہے‘‘۔قرآنِ کریم میں ہے: ’’اُن کا علم میرے رب کے پاس...