تم اور تمہاراخدا جائے۔۔۔۔ قاضی نصیر عالم

ہم کون ہیں اور کہاں کھڑے ہیں۔۔ ہزاروں برس گزر گئے لیکن ہر واقعہ اپنی جزئیات کے ساتھ محفوظ ہے۔۔۔آئیے اپنی شناخت کریں۔۔ سلیمان بن داؤد جیسی بادشاہت پھر کب کسی کو ملی۔۔ ملکہ سبا کو خط لکھا کہ میرے سامنے تکبر نہ کرو اور مطیع ہو کر چلی آؤ ۔۔ ملکہ نے کیا کیا۔ قرآن کچھ یوں بیان کرتا ہے قَالَتْ يَآ...