رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں خواتین( پہلا حصّہ)- ڈاکٹر میمونہ حمزہ

رسول اللہ ﷺ کی حیات ِ مبارکہ میں کئی خواتین کا حصّہ رہا، ان میں آپؐ کی حقیقی والدہ بھی ہیں اور رضاعی بھی، آپؐ کی پھوپھی بھی اوررضاعی بہن بھی، چار بیٹیاں بھی اور متعدد ازواج بھی! نبی اکرم ﷺ کا گھر طبقہ ء اناس کے لئے ایک مثال ہے، نیکی اور حسنِ عمل کا اعلی نمونہ ! یہ گھر تقدس، طہارت اور محبت سے بھر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com