خلفاء راشدین اوراہل بیت کی باہمی محبت و خلوص - محمد احمد رضا

اہل بیت اطہار کی محبت اور تعلق کو پیارے آقا ﷺ نے ایمان کی اساس قرار دیا اور اسی بنا پر صحابہ کرام ؓ کا اہل بیت اطہار کے ساتھ خاص تعلق اور محبت تھی۔اہل بیت اطہار کی شان پر صحابہ کرام سے مروی احادیث بکثرت موجود ہیں لیکن میں فقط خلفاء راشدین اور امہات المومنین سے مروی احادیث پیش کر رہا ہوں تاکہ خلفاء...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */