بسنت کی حقیقت (قسط نمبر ۱) محمد برھان الحق جلالی

ویلنٹائن ڈے اپریل فول کی طرح بسنت بھی غیر مسلموں کی رسم ہے یہاں پر اس حقیقت کا انکشاف ہوگا کہ ہندؤوں کی رسم ہے۔اس کا آغاز کیسے ہوا ؟ مسلمانوں میں کیسے شروع ہوئی ؟ اور علماء وفقہا اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟اور اس غیر اسلامی رسم کو منانے کے نقصانات کیا ہیں ؟ اس غیر اسلامی رسم کو پاکستان میں...