بیماری کے بعد - محمد عرفان ندیم

حضرت ایوب ؑبڑے امیر اور صاحب ثروت پیغمبر تھے ، یہ حضرت ابراہیم ؑ کی نسل سے تھے اور چوتھی پیڑی میں ان کا سلسلہ نسب حضرت اسحاق سے جا ملتا ہے ۔ان کا زمانہ ایک ہزار قبل مسیح یا پندرہ سو قبل مسیح کا ہے ، انہیں نبوت ملی تو اپنے اہل وعیال کے ساتھ کوہ سرات کی طرف چلے گئے، اللہ نے انہیں قوم حوران کی طرف...