جنرل اسمبلی میں حسینہ واجد کے الزامات، حقیقت کیا ہے؟ آصف محمود

عمراں خان کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کا جواب دیتے ہوئے بھارتی مندوب نے حسینہ واجد کی تقریر کا حوالہ دیا جس میں پاکستان پر مشرقی پاکستان میں قتلِ عام اور عصمت دری کے الزام عائد کیے گئے۔ اس الزام کو بعد ازاں پاکستان میں بھی کچھ لوگوں نے بڑے اہتمام سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ اب ضرورت اس بات کی ہے...