'میرا کوہ نور' - محمد ابراہیم قاضی

10 ستمبر 2018ء کو اس ناچیز نے زندگی میں تیسری مرتبہ یتیمی کی خزاں اور اس کی کرختگی کو سہا جب محترم استاد حسن صہیب مراد رحمہ اللہ کی اس دنیا سے رخصت ہونے کی دلخراش خبر سماعتوں سے ٹکرائی۔ وہ اتنا بھیانک لمحہ تھا کہ مجھ پر جیسے کوہ غم توڑ دیا گیا ہو اور اس وقت کوئی پوچھنے والا نہ تھا کہ میں کیوں اتنا...