ماہ مبارک میں خواتین سے تعاون ہمارا اخلاقی فریضہ - عبدالرؤف قاسمی

اسلام عورتوں کے ساتھ ہمدردی و رحم دلی، نرمی اور حسنِ اخلاق کی تعلیم دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے "اور ان عورتوں کے ساتھ ہمدردی اور خوبی کے ساتھ زندگی گزارو" (سورۂ نساء، آیت19) تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہما میں ہے کہ "عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، اچھی طرح رہاکرو، پیارو محبت اورمیل ملاپ سے بسر...