حسد اور رشک میں فرق - محمد فیضان

لڑکپن میں ایک دن کلاس کے ساتھی (لائسنس یافتہ) کو دیکھا کہ موٹرسائیکل پر کالج آیا ہوا ہے- دل میں اس بھائی کے لیے انتہائی خوشی محسوس ہوئی اور رشک آیا کہ کیسی اچھی نعمت ہے کہ بسوں کے سفر میں ضائع ہونے والا بے تہاشا وقت بچاتی ہے- اللہ کی شان، اگلے دو ماہ بعد میرے پاس بھی موٹر سائیکل کی نعمت میسر آگئی ...