کیا پچھتر برس پرانے راز سے پردہ اٹھنے والا ہے؟ ثناء اللہ خان احسن

گوادرکے ویران اسٹولا جزیرے پر گمنام قبر کس کی ہے؟ کیا پچھتر برس پرانے راز سے پردہ اٹھنے والا ہے؟ سوریا بادشاہ پیر پگارا کو انگریزوں نے پھانسی کے بعد کہاں دفن کیا تھا؟ پاکستان میں پیر پگارا سے کون واقف نہیں ہوگا۔ خاص طور پر پاکستان کی سیاست میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کہ بڑا اہم کردار...