سفرِ حرم کی خیر کو پوری زندگی پر پھیلائیں - ڈاکٹر زاہدالرحمٰن کھو کھر

پچھلے دس بارہ برسوں میں اللہ تعالی نے مجھے متعدد مرتبہ حج، عمرہ اور دفتری کام کے سلسلے میں مکہ اور مدینہ کی حاضری کا موقع عطا کیا۔ دیارِ حرم کی بےشمار یادوں میں سے جو نظارہ مجھے ہمیشہ سب سے متاثر کن لگتا ہے، وہ ماہِ رمضان میں سحر اور خاص طور پر افطار کا سماں ہے۔ حدِ نگاہ تک کھانے پینے کی چیزیں سجی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */