دید سعید (حرمین کے البم سے) - سہیل بشیر کار

ہر مسلمان شعور کو پاتے ہی اپنے دل میں ایک خواہش کو جنم دیتا ہے. خواہش کعبتہ اللہ کے دیدار کی.. خواہش روضہ اطہر پر حاضری کی. اس خواہش کی تکمیل کے لئے وہ ہر روز رب سے دعا مانگتا ہے، اس سرزمین سے ہر مسلمان کا عقیدت کا رشتہ ہے۔ کیوں نہ ہو. یہاں اللہ کا گھر ہے۔ نبی رحمتﷺآرام فرمارہے ہیں، یہاں اصحاب...