حجاج کرام اور مکہ و مدینہ کی حرمت - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 16 ذوالقعدہ 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "حجاج کرام اور مکہ و مدینہ کی حرمت" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے ہر کونے سے حجاج کرام کے قافلے چلے آ رہے ہیں، کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں دولت اور فرصت کے باوجود بھی بیت اللہ کی زیارت...