حرمتِ مؤمن - در صدف ایمان

کوئی نئی بات تو ہے نہیں، ہر چند ماہ بعد کسی نہ کسی ملک میں مظلوم مسلمان ہوتے ہیں، اور دشمنان مسلم، اب چاہے وجہ کوئی بھی ہو، سیاسی فکری، اقتصادی، اعتقادی، مفادی، تختہ مشق مسلمان ہی ہوتا ہے، اور بدقسمتی سے دشمنان اسلام و امت مسلمہ کے ساتھ ہاتھ کچھ کلمہ گو اور نام کے مسلمانوں کا بھی ہوتا ہے۔ کاش...