کاش میں تیرے چوبارے کا کبوتر ہوتی - نوشابہ یعقوب راجہ

کل سے حرم کا طواف کرتے پرندوں کو دیکھ کر دل میں یہ خواہش مچل رہی ہے کاش مجھ گنہگار کا شمار بھی پرندوں کے اس خوش نصیب جھنڈ میں ہوتا جو حرم کی پاکیزہ فضاوں میں بڑے پیار اور محبت سے طواف میں مشغول تھا۔ جن کے محبت بھرے طواف نے حضرت انسان کو حیرت میں مبتلا کر ڈالا۔ نجانے اللہ رب العزت کی کتنی ہی...