حجاج اور معتمرین کیلیے خصوصی ہدایات - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 06 ذوالحجہ 1439 کا خطبہ جمعہ بعنوان " حجاج اور معتمرین کیلیے خصوصی ہدایات" مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ حج کی روح پرور میں حجاج کے قافلے بیت اللہ کی جانب رواں دواں ہیں، حجاج کرام بری، بحری اور فضائی راستوں میں تلبیہ پڑھ رہے...