حجاج کرام کے لئے تعلیمات - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 23 ذوالقعدہ 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں " حجاج کرام کے لئے تعلیمات" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی چیز کو پیدا کر کے اسے مقام عطا کرنا اللہ تعالی کے اختیار میں ہے، تو اللہ تعالی نے بیت اللہ کو انتہائی معزز...