خیبر حکومت کاپردہ نوٹی فیکیشن، پلیز ہوم ورک کر لیا کریں - صائمہ اسما

خیبر پختونخوا میں جاری ہونے والے ایک حکومتی نوٹیفیکیشن پر خوب غُل مچا۔ ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل جو اپنے خاص ایجنڈے کی شہرت رکھتا ہے، اس کی مخالفت میں ایسا پیش پیش رہاکہ لگا کہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جسے فوری حل نہ کیا گیا تو ہم تباہ و برباد ہو جائیں گے۔ یہ نوٹیفیکیشن سکول کالج کی بچیوں کے...