حامد میر صاحب سیئنر صحافی کا فوج بارے یکارڈ درست ہوتا، تو ہم آج کے جنگ اخبار میں شائع ہونے والے کالم ’’قاضی صاحب اور مولانا صاحب‘‘ کو شاید ہم ایک صحافی کاتجزیہ مان کر صرف نظر کر جاتے ۔ مگر حامد میر صاحب کے خمیر میں پاکستان فوج کی مخالفت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ان کے والد مرحوم وارث میر صاحب نے...