حال کا جادوگر - بلال شیخ

تنویر ہاسپٹل کے بیڈ پر لیٹا کارٹون دیکھ رہا تھا۔ تنویر کی ماں پاس ہی بیٹھی تسبیح کے دانوں پر انگلیاں پھیر رہی تھی۔ تنویر پچاس کے قریب تھا بڑھاپا اس کو بہت جلد چھو گیا تھا۔ بڑھاپا ایک طوفان کا نام ہے اور یہ اکثر کچھ لوگوں پر بہت جلد آ جاتا ہے۔ تنویر کارٹون دیکھتا بچپن کی وادیوں میں کھو گیا جہاں دولت...